Asia International News

امریکہ، ایران کشیدگی ۔ ایران نے اپنی سب سے بڑی غلطی تسلیم کرلی۔ جانئے

Written by Ch Abdullah

تفصیلات کے مطابق ایران نے یوکرائنی طیارے کو مار گرانے کی غلطی کو تسلیم کر لیا ہے۔

ایرانی سرکاری ٹی وی نے فوج کا حوالہ دیتے ہوئے تسلیم کر لیا ہے
کہ ان کی فوج نے غلطی سے یوکرائنی طیارے کو مار گرایا تھا۔

یاد رہے گزشتہ دنوں ایران، امریکہ کشیدگی کے دوران حیران کن طور پر ایران نے امریکہ پر حملہ کرنے کی غرض سے عراق میں یوکرینی طیارے کو مار گرایا تھا۔

یوکرینی طیارے کو مار گرانے پر امریکہ اور ایران میں مصنوعی جنگ کے شکوک میں اضافہ ہوا۔

اس سے قبل بھی کئی بار امریکہ، ایران کشیدگی میں عراق اور شام سمیت کئی ممالک کا نقصان ہوچکا ہے البتہ امریکہ اور ایران کا نقصان نہ ہونے کے برابر ہے۔

About the author

Ch Abdullah